17 جولائی، عالمی یومِ انصاف

وکی پیڈیا کے مطابق 17 جولائی کو پوری دنیا میں ’’عالمی یومِ انصاف‘‘ (World Day for International Justice) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ یکم جون 2010ء کو کیا گیا تھا، تب سے لے کر آج تک پوری دنیا میں انصاف کے طلب گار اس دن کو مناتے چلے […]
زکریا

عام طور پر یہ اسم ’’ذکریا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ دراصل یہ ایک پیغمبر کا نام ہے۔ رشید حسن خان نے اپنی کتاب ’’اُردو کیسے لکھیں؟ (دُرست املا)‘‘ کے صفحہ نمبر 30 پر اس کا دُرست املا ’’زکریا‘‘ رقم کیا ہے۔ ساتھ وضاحت کرتے ہوئے درج کیا ہے: ’’مشہور پیغمبر کا نام۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ میں اس […]
اے حمید کے ناولٹ ’’مَیں خزاں میں آؤں گا‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ’’مَیں خزاں میں آؤں گا‘‘ (1970ء) کی ہیروئین کا نام رضیہ ہے جس کا ہیرو ایک 70 سالہ بوڑھا پینٹر ہے جو خود کلامی کے انداز میں اپنا ماضی یاد کر رہا ہے۔ ناولٹ کا آغاز اے حمید کا مخصوص رومانوی انداز ہے جو کسی اور اُردو ادیب کے پاس نہیں۔ ’’سبز میز اور تینوں […]