8 جولائی، سورو گنگولی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سورو گنگولی (Sourav Ganguly) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان 8 جولائی 1972ء کو کلکتہ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
اپنے کیریئر میں 113 ٹیسٹ اور 311 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے۔ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 7212 رنز بنائے۔ 35 نصف سنچریاں اور 16 سنچریاں اسکور کیں جب کہ ون ڈے میں 72 نصف سنچریاں اور 22 سنچریاں اسکور کیں۔ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 11362 رنز بنائے۔
گنگولی کے پاس ٹیسٹ میں 32 اور ون ڈے میں 100 وکٹیں بھی ہیں۔