گولڈن ٹائیگر، شیروں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہے شیروں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل جسے انگریزی میں "Golden Tiger” کہتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق آج پوری دنیا میں تقریباً 30 شیر باقی ہیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق شیروں کی یہ معدوم ہوتی ہوئی نسل دو اور ناموں یعنی "Golden Tabby Tiger” اور "Strawberry Tieger” کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے۔