ہمیں وزیر اعلا خیبر پختونخوا کے نام پر لوٹا گیا ہے، خصوصی رپورٹ

سوات میں نوکری کے لیے 14 لاکھ روپے سے ہاتھ دھونے والے نوجوانوں نے لائیو سٹاک کے اہلکار واصف احمد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ واصف نے وزیر اعلا اور ان کے بھائی کا نام استعمال کرکے نوکری کا جھانسہ دیا۔ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار کوزہ بانڈئی کے متاثرہ نوجوانوں عرفان […]

گولڈن ٹائیگر، شیروں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہے شیروں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل جسے انگریزی میں "Golden Tiger” کہتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق آج پوری دنیا میں تقریباً 30 شیر باقی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق شیروں کی یہ معدوم ہوتی ہوئی نسل دو اور ناموں یعنی "Golden Tabby Tiger” […]

پانچ دریاؤں کے دامن میں

23 نومبر 2020ء کی صبح تھرپارکر کے ریگستانوں میں گم ہونے پانچ پیاروں کا قافلہ وادیِ سوات کے صدرمقام سیدو شریف سے نکلتا ہے۔ فرصتِ اولین میں کلر کہار جھیل کے بیک گراؤنڈ میں واقع ریسٹورنٹ میں شاہی دال کھانے کو دھمال ڈالتاہے۔ دال کی بھرپور دیگ، سلاد چٹنی اور لگ بھگ آدھ سیکڑا چپاتیوں […]

ایران امریکہ تعلقات، برف پگھلنے لگی

امریکہ میں تبدیلی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ بظاہر نئے امریکہ کو پرانے امریکہ کی جانب رواں کرنے میں صدر بائیڈن نے باقاعدہ کوششیں شروع کردی ہیں۔ سابق صدر ٹرمپ کی سخت گیر پایسیوں کی وجہ سے امریکہ کے حلیف اتحادی ممالک بھی مخالف ہونا شروع ہوگئے تھے۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ اگر […]

14 مارچ، کارل مارکس کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی نشریاتی ادارے "britannica.com” کے مطابق عظیم فلسفی کارل مارکس (Karl Marx) چودہ مارچ 1883ء کو لندن میں انتقال کرگئے۔ پانچ مئی کو 1818ء کو پروشیا میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’مارکس نے ہندو ستان میں برطانو ی نو آبادیاتی پالیسی پر نہایت ناراضی کا اظہار کیا اور اس پر […]

کچھ اعجاز احمد فکرال اور اس کے فن کے بارے میں

’’ساختیات‘‘ کے نام پر جو گڑ بڑ گھوٹالا ہوا اور مسترد شدہ نظریات، لنڈے کے کپڑوں کی طرح پاکستان میں بغیر سوچے سمجھے محض تبدیلی اور نیا پن کے نام پر پھیلائے گئے، اس سے اُردو ادب کو فائدہ پہنچنے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوا۔ پاکستان غیر ملکی مال، اَدب اور نظریات کی بہترین منڈی […]