"theguardian.com” کے 9 دسمبر 2019ء کی شائع شدہ ایک سٹوری کے مطابق فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی "Sanna Marin” دنیا کی سب سے کم عمر وزیر اعظم کا ریکارڈ رکھنے والی خاتون ہیں۔
سٹوری کے مطابق یہ منصب سنبھالتے وقت ان کی عمر صرف 34 برس تھی۔ اس سے پہلے وہ وزیر مواصلات تھیں۔
