ملیے دنیا کی سب سے کم عمر خاتون وزیر اعظم سے

"theguardian.com” کے 9 دسمبر 2019ء کی شائع شدہ ایک سٹوری کے مطابق فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی "Sanna Marin” دنیا کی سب سے کم عمر وزیر اعظم کا ریکارڈ رکھنے والی خاتون ہیں۔ سٹوری کے مطابق یہ منصب سنبھالتے وقت ان کی عمر صرف 34 برس تھی۔ اس سے پہلے وہ وزیر مواصلات تھیں۔
مستنصر حسین تارڑ (شخصی خاکہ)

مستنصرحسین تارڑ کی پیدائش یکم مارچ 1939ء کو بیک وقت گکھڑ منڈی اور لاہور کے مقام پر ہوئی۔ طبّی تاریخ کا یہ اکلوتا، انوکھا اور منفرد واقعہ غیرمنقسم ہندوستان میں پیش آیا۔ تارڑ کے والد چوہدری رحمت خان تارڑ بھی ’’فوراِن و ن‘‘ تھے۔ وہ چوہدری بھی تھے، خان بھی تھے، رحمت بھی تھے اور […]
سوشل میڈیا، شترِ بے مہار؟

سوات پریس کلب میں صحافتی کنونشن میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ایم این اے ڈاکٹر حیدر صاحب نے صحافتی اخلاقیات پر جتنی سیر حاصل گفتگو کی، اس سے یوں لگا کہ ایم این اے صاحب پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر نہیں بلکہ صحافت کے استاد رہ چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادیِ […]
27 فروری، اداکار رحمان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور فلمی اداکار عبدالرحمان 27 فروری 1937ء کو ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئے۔ رحمان کے نام سے فلمی دنیا میں پکارے اور جانے جاتے تھے۔ "tareekhepakistan.com” کے مطابق مجموعی طور پر 25 فلموں میں کام کیا۔ پہلی فلم ’’چندا‘‘ تھی جو 1962ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ آخری فلم […]