وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور فلمی اداکار عبدالرحمان 27 فروری 1937ء کو ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئے۔
رحمان کے نام سے فلمی دنیا میں پکارے اور جانے جاتے تھے۔
"tareekhepakistan.com” کے مطابق مجموعی طور پر 25 فلموں میں کام کیا۔ پہلی فلم ’’چندا‘‘ تھی جو 1962ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ آخری فلم ’’ہنڈرڈ رائفلز‘‘ 1981ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
18جولائی 2005ء کو ڈھاکہ میں انتقال کرگئے ۔