19 دسمبر، معاہدۂ ہانگ کانگ پر دستخط کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق برطانیہ اور چائینہ کے مابین ہانگ کانگ کی حوالگی کے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ معاہدہ 19 دسمبر 1984ء کو بیجنگ میں دستخط ہوا۔
ویب سائٹ کے مطابق معاہدہ کی رو سے یکم جولائی 1997ء سے ہانگ کانگ چائینہ کا علاقہ تصور کیا جائے گا۔