فرد، مختصر ترین صنفِ شاعری ہے۔ اس میں کل دو مصرعے ہوتے ہیں۔ فرد دراصل وہ بیت ہوتا ہے جس میں کوئی خاص مگر مکل مضمون نظم کیا گیا ہو اور شاعر نے صرف ایک ہی شعر لکھا ہو جو کسی غزل یا نظم کا حصہ نہ ہو:
ہوگئی ہے خیر کی شیریں بیانی کارگر
عشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
(ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کی تالیف ’’اصنافِ اُردو‘‘، مطبوعہ ’’بُک کارنر، جہلم پاکستان‘‘کے صفحہ نمبر 153 سے انتخاب)
ہوگئی ہے خیر کی شیریں بیانی کارگر
عشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
(ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کی تالیف ’’اصنافِ اُردو‘‘، مطبوعہ ’’بُک کارنر، جہلم پاکستان‘‘کے صفحہ نمبر 153 سے انتخاب)