17 اپریل، جب دنیا کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق نیدرلینڈز(Netherlands) اور آئیلز آف سیلی (Isles Scilly) کے درمیان 335 سال سے جاری حالتِ جنگ 17 اپریل 1986ء کو اختتام کو پہنچی۔
ویب سائٹ کے مطابق اس جنگ کی خاص بات یہ تھی کہ 335 سال تک حالتِ جنگ میں رہنے تک دونوں طرف سے ایک بھی گولی نہیں چلی۔