وکی پیڈیا کے مطابق "Annie Cohen Kopchovsky” دنیا کی وہ پہلی خاتون سائیکلسٹ بن گئیں جب اُنہوں نے 24 ستمبر 1895 ء کو اپنی سائیکل کی مدد سے دنیا کے گرد چکر مکمل کیا۔
ا نہیں یہ کارنامہ انجام دینے میں پورے 15 ماہ لگے۔ آپ کا تعلق امریکہ سے تھا۔