معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر حالیہ شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق "Botox” دنیا کا خطرناک ترین زہر ہے۔
پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی شیشی میں دنیا کا خطرناک ترین زہر بھرا ہے۔ اس کے اثر کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کا محض چارگرام وزن پوری دنیا کی آبادی کو مارنے کے لیے کافی ہے۔