نوحہ کناں

اپنے استادِ محترم امجد علی سحابؔ کے ساتھ لکھنے کے معاملے پر نوک جھونک ہوتی رہتی ہے ۔ مَیں اپنے جاب اور پڑھائی کے بہانے کرتا رہتا ہوں، لیکن اصل میں بات یہ ہے کہ اس ملک میں اب لکھنے لکھانے کو بچا ہی کچھ نہیں۔ دل اُچاٹ ہوجاتا ہے جب دیکھتا ہوں کہ کس […]
یہ ہے دنیا کا خطرناک ترین زہر

معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر حالیہ شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق "Botox” دنیا کا خطرناک ترین زہر ہے۔ پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی شیشی میں دنیا کا خطرناک ترین زہر بھرا ہے۔ اس کے اثر کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کا محض چارگرام وزن […]
کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی

ذہنی معذور صلاح الدین کے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے بعد پولیس کے معذور نظامِ انصاف کے ہاتھوں دل برداشتہ عوام کا پیمانۂ صبر لبریز ہوا چاہتا ہے۔ صلاح الدین کی بینک کے اندر منھ چھڑاتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھنے والی تصویر جب احتجاجاً سوشل میڈیا پر گردش کرنے […]