معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر حالیہ شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق ایک شیرخوار بچہ 24 گھنٹے میں تقریباً 200 مرتبہ ہنستا ہے۔ اس کے مقابلہ میں ایک خاتون صرف 62 جب کہ مرد تقریباً 8 مرتبہ ہنستا ہے۔