کالا رنگ پسند کرنے والوں کے بارے میں جانیے کچھ خاص

کیا آپ کو کالا رنگ پسند ہے؟ اگر ہاں، تو جان لیں کہ علمِ نفسیات کے مطابق جس شخص کو کالا رنگ پسند ہوتا ہے، اس کا ذہن سب سے زیادہ رنگین ہوتا ہے۔
اگر آپ شاعر ہیں اور کالے رنگ کو پسند کرتے ہیں، تو آپ کی شاعری رنگوں سے بھری ہوگی۔ آپ ہر موضوع پر شعر کہتے ہوں گے۔ اس طرح اگر آپ ایک مصور ہیں اور آپ کو کالا رنگ پسند ہے، تو آپ سے بہتر کوئی رنگوں کی زبان نہیں جانتاہوگا۔