شبد سے کیا مراد ہے؟

آر سی ٹمپل نے شہد کے بارے میں لکھا ہے:
"شبد کسی روحانی آدمی کے ارشادات کو کہتے ہیں۔ یہ لفظ زیادہ تر سکھ مذہب کے گوروؤں سے متعلق استعمال ہوتا ہے۔”
(ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کی تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ مطبوعہ ’’اسلوب لاہور‘‘، اشاعتِ اول، مئی 2015ء، صفحہ 307 سے انتخاب)