18 فروری، قبلائی خان کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق قبلائی خان (Kublai Khan) اٹھارہ فروری 1294ء کو انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق قبلائی خان چنگیز خان کے پوتے تھے، جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز کے سب سے چھوٹے بیٹے تولی خان کے بیٹے تھے۔ مشہور سیاح مارکو پولو انہی کے دورِ حکومت میں چین آیا۔