دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ

یہ ہے 30 میٹر لمبی پہاڑی جو دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق بحرِ اوقیانوس (Atlantic Ocean) کے وسط میں کھڑی 30 میٹر لمبی یہ پہاڑی دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ (Thee Least Visited Place) ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اب تک اس پہاڑی پر 20لوگوں سے بھی کم قدم رکھ چکے ہیں۔ دوسری طرف وکی پیڈیا میں اس پہاڑی کا نام "Rockall” رقم ہے اور یہ سکاٹ لینڈ میں ہے۔