یہ ہے دنیا کے سب سے بڑے ہیروں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اوپر تصویر میں نظر آنے والا ہیرا دراصل دنیا کے سب سے بڑے ہیروں (Diamonds) میں سے ایک ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کا نام "Star of the South” ہے۔ اسے دریافت کرنے کے حوالہ سے ایک زبردست کہانی مشہور ہے۔ […]
پاکستان میں بدھ مت کی قدیم ترین یونیورسٹی

اسلام آباد سے تیس کلومیٹر کے فاصلہ پر ضلع ہری پور میں واقع پوٹھوہار کے پہاڑی سلسلہ میں بدھ مت دور کی سب سے قدیم اور پہلی یونیورسٹی موجود ہے۔ یہ یونیورسٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور کے جولیاں نامی گاؤں میں واقع ہے۔ جولیاں صوبہ پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب واقع […]
یہ سازشی نظریے

مسلم لیگ نون کے سابق صدر میاں محمد نواز شریف، موجود صدر میاں شہبار شریف، مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنماسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں کو مقدمات کا سامنا ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بعض مقدمات میں سزا بھی ہوئی […]
دادا اِزم کیا ہے؟

دادا تحریک بنیادی طور پر مصوری کی اصطلاح ہے۔ یورپ میں روایت کے تواتر سے بغاوت کرنے والے چند نوجوانوں نے ایک ایسی تحریک شروع کی جو روایت کے مضبوط رشتوں کو ختم کرکے "فن” اور تخلیقِ فن کو واسطے کے بغیر فروغ دینے کی باغیانہ کوشش کرے۔ اس تحریک کا نام "دادا تحریک” یا […]
18 فروری، قبلائی خان کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق قبلائی خان (Kublai Khan) اٹھارہ فروری 1294ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق قبلائی خان چنگیز خان کے پوتے تھے، جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز کے سب سے چھوٹے بیٹے تولی خان کے بیٹے تھے۔ مشہور سیاح مارکو […]