کنواروں کے لیے آئس لینڈ آئیڈیل کیوں؟

"pinterest.com” پرشائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق "Iceland” میں کنوارے مردوں کی بڑی مانگ ہے۔
تحقیق کے مطابق آئس لینڈ میں چوں کہ خواتین کے مقابلہ میں مردوں کی تعداد کم ہے، اس لیے حکومت مردوں کو خواتین سے محبت کرنے اور شادی رچانے کے عوض 5000 ڈالر مہینا اعزازیہ دیا کرتی ہے۔ دراصل حکومت چاہتی ہے کہ وہاں خواتین کنواری نہ رہیں اور انہیں صنفِ کرخت کی محبت نہ ملنے سے پیدا ہونے والی محرومی کو ختم کیا جاسکے۔