کبھی بچے کی مرضی جانی ہے؟

احمد فرہاد کی ترجمہ شدہ کتاب ’’کامیابی‘‘ میں ایک چھوٹے سے واقعہ کا ذکر ہے، ملاحظہ ہو: کتوں کی خوراک بنانے والی ایک کمپنی میں زور و شور سے میٹنگ جاری تھی۔ ہر کوئی دلیلیں دیے جا رہا تھا کہ کتوں کو کیا پسند ہے ؟ ایسے میں چیئرمین نے ایک ملازم سے پوچھا […]
کنواروں کے لیے آئس لینڈ آئیڈیل کیوں؟

"pinterest.com” پرشائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق "Iceland” میں کنوارے مردوں کی بڑی مانگ ہے۔ تحقیق کے مطابق آئس لینڈ میں چوں کہ خواتین کے مقابلہ میں مردوں کی تعداد کم ہے، اس لیے حکومت مردوں کو خواتین سے محبت کرنے اور شادی رچانے کے عوض 5000 ڈالر مہینا اعزازیہ دیا کرتی ہے۔ دراصل […]
کیا واقعی حکومت گرنے والی ہے؟

جمہوری ملکوں میں انتخابات آئین میں دیے گئے طریقۂ کار، قانون اور قواعد و ضوابط کے تحت تواتر کے ساتھ کرائے جاتے ہیں۔ انتخابی عمل کے نتیجے میں ہارنے والے، جیتنے والوں کے حقِ حکمرانی کو فراخ دلی سے قبول کرتے ہوئے انھیں مبارک باد دیتے ہیں۔ کیوں کہ انھیں یہ یقین ہوتا ہے کہ […]
28 جنوری، جب انگریزی کا شاہکار ناول شائع ہوا

انگریزی ادب میں 28 جنوری کو ایک بہت بڑے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے اچھی شہرت کی حامل انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 28 جنوری 1813ء کو انگریزی ادب کا شاہکار ناول "Pride and Prejudice” شائع ہوا جسے "Jane Austen” نے تخلیق کیا تھا۔ "bbc.com” […]
مولی، گردے کی صحت کے لیے مفید

دنیا اردو سروس کے ذریعے ڈاکٹر بلال امجد مولی کے کئی فوائد بیان کرتے ہیں۔ جن میں ایک کچھ یوں ہے: "مولی کو قدرتی کلینزر کہا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیوں کہ اس میں "ڈائیوریٹک” پایا جاتا ہے جو جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ گردے کی […]
بابائے غزل حمزہ شنواری

حمزہ شنواری دراز قد کے مالک تھے۔ ان کا قد لگ بھگ چھے فٹ تھا۔ اس کے ساتھ ان کی چمپئی رنگت غضب ڈھاتی۔ آخری سانس تک صورت نتھری دکھائی دی۔ ہاتھ پاؤں بھی مضبوط اور لمبے تھے، لیکن بھدے بونڈے نہیں لگتے تھے۔ آنکھیں نسبتاً چھوٹی تھیں، جس سے ان کے زیرک ہونے کے […]
عوام وضاحتی بیان لگا کر ڈرائیو کریں

ہم بحیثیت مجموعی بہت بھلکڑ قوم ہیں۔ بہت جلدی ہم سانحات کو بھول جاتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں حادثات و سانحات اس قدر تیزی سے وقوع پذید ہوتے ہیں کہ ہمیں پچھلے سانحے کو یاد کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ نقیب اللہ محسود کا کیس اس کی تازہ […]
شاہی قلعۂ روات کی کتھا

اسلام آباد سے سات کلومیٹر کے فاصلہ پر "روات کا قلعہ” اپنی عظمتِ رفتہ کی داستان سنانے آج بھی اُسی شان سے کھڑا ہے۔ یہ کبھی شہر سے کافی دور ہوا کرتا تھا، مگر اب شہر کی توسیع سے یہ چند کلومیٹر ہی کے فاصلہ پر ہے۔ یہ قلعہ راولپنڈی سے 11 میل کے فاصلہ […]