جنوبی کوریا میں سکول کا دورانیہ سولہ گھنٹے روزانہ، تحقیق

اگر پاکستان میں ہائی سکول کے طلبہ و طالبات کو پانچ تا چھے گھنٹے روزانہ پڑھائی میں گزارنا مشکل عمل دکھائی دے رہا ہو، تو انہیں کورین طلبہ و طالبات کے بارے میں علم نہیں ہوتا ہوگا۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "8fact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جنوبی کوریا کے ہائی سکول کے طلبہ و طالبات کو 16 گھنٹے سکول میں گزارنا پڑتے ہیں۔ ان سولہ گھنٹوں میں طلبہ کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ مختلف ہم نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں میں وقت گزارنا ہوتا ہے۔
دوسری طرف "quora.com” اس دورانیہ کو 18 گھنٹے روزانہ رقم کرتی ہے۔