جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Common Swift” نامی یہ پرندہ اڑان بھرنے کے بعد پورے دس ماہ تک ہوا میں اُڑتے گزار سکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ پرندہ دورانِ پرواز سونے اور مادہ پرندے کے ساتھ ملنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ پرندے کی سو سے زائد اقسام ہیں اور یہ یورپ سے لے کر افریقہ اور امریکہ تک ہر جگہ پایا جاتا ہے۔