یہ ہے تین صدیاں دیکھنے والا کچھوا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "One and only” نامی کچھوا 1750ء کو ہندوستان میں پیدا ہوا اور 2006ء کو مر گیا۔
تحقیق کے مطابق پورے 256 سال زندہ رہنے کے بعد مذکورہ کچھوا تین الگ صدیاں دیکھنے میں کامیاب رہا۔