روس جہاں کئی شہروں میں سیاحوں کے داخلہ پر پابندی ہے

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق روس (Russia) میں 44 شہروں میں بین الاقوامی سیاحوں پر داخلہ کی پابندی ہے۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ شہروں کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ لوگوں پر مشتمل ہے۔ اب ان شہروں میں بین الاقوامی سیاحوں کا داخلہ کیوں بند ہے؟ اس حوالہ سے روس کی حکومت کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔