دنیا کا کم ترین وزن رکھنے والا بنی نوع انسان

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Lucia Xarate” کم ترین وزن رکھنے والی انسان تھی۔ اس کا وزن حیرت انگیز طور پر کم تھا، جسے جان کر آدمی حیران ہوئے بغیر نہیں رِہ سکتا۔
تحقیق کے مطابق "Lucia Xarate” جب سنہ 1989ء کو صرف سترہ سال کی تھی، تو اس کا وزن کیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر اس کا وزن 2.13 کلوگرام ریکارڈ ہوا، جو اَب تک روئے زمین پر آنکھ کھولنے والے کسی انسان کا سب سے کم ترین وزن ہے۔