27 مارچ کو ہوا بازی کی تاریخ میں بدترین دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 27 مارچ 1977ء کو ہوا بازی کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب جزائر کینری کے ایئر پورٹ "Tenerife” پر دو 747 جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔
اس خوفناک حادثے میں 583 افراد ہلاک ہوئے اور صرف 61 زخمی افراد ہی زندہ بچ پائے۔