معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا "Trim Fried” نامی یہ شخص دنیا کے سب سے سخت جان لوگوں میں سے ایک ہے، جسے روئے زمین پر سب سے زیادہ سانپوں کا ڈسا ہوا شخص مانا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح سے "ٹرم فرائڈ” کا ریکارڈ بھی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ٹریم کو 16 سالوں میں تقریباً 160 مختلف چھوٹے بڑے سانپ کاٹ چکے ہیں، جن میں دنیا کے خطرناک ترین سانپوں میں سے ایک "Black Mamba” بھی شامل ہے۔