یہ مشین بغلگیر ہونے پر انعام دیتی ہے

مانتے ہیں کہ یہ مشین بغلگیر ہونے پر انعام دیتی ہے؟
جی ہاں،”mindblowing-facts.org” کی ایک تحقیق میں یہ عجیب و غریب بات سامنے آئی ہے کہ سنگاپور میں کوکاکولا کی ایک مشین ایسی بھی ہے کہ آپ اس سے بغلگیر ہوں، تو وہ آپ کو ایک کوکا کولا کین بالکل فری دیتی ہے۔
تحقیق میں رقم ہے کہ "Coca -cola Hug me machine” نامی اس آلے سے آپ جتنی بار بھی بغلگیر ہوں، اتنی تعداد میں آپ کو کین ملیں گے۔