خون کے اِن مختلف نمونوں کے رنگ میں فرق کی وجہ جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مختلف لوگوں کے خون کے رنگ میں فرق کی وجہ ’’آکسیجن لیول‘‘ (Oxygen Level) ہے۔ بالفاظِ دیگر آکسیجن کا لیول جتنا اونچا (High) ہوگا، رنگ اتنا لال (Red) ہوگا اور جتنا نیچے (Low) ہوتا جائے گا، رنگ بھی آہستہ آہستہ قرمزی (Crimson) ہوتا جائے گا۔