جمیلہ ہاشمی کے ناولٹ ’’یادوں کے الاؤ‘‘ کا تنقیدی جائزہ

جمیلہ ہاشمی نے ناولٹ ’’یادوں کے الاؤ‘‘ (1966ء) کے مرکزی کردار دلدار سنگھ کے خاندان اور اس کی زندگی کے ماضی کے واقعات کو بہت موثر پیرائے میں کہانی کی صورت میں پیش کیا ہے۔ یہ ایک سکھ گھرانے کی کہانی ہے۔ ناولٹ کے ماحول اور فضا سازی میں بھی شدید تاثر اور دلکشی پیدا […]

خون کے اِن مختلف نمونوں کے رنگ میں فرق کی وجہ جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مختلف لوگوں کے خون کے رنگ میں فرق کی وجہ ’’آکسیجن لیول‘‘ (Oxygen Level) ہے۔ بالفاظِ دیگر آکسیجن کا لیول جتنا اونچا (High) ہوگا، رنگ اتنا لال (Red) ہوگا اور جتنا نیچے (Low) ہوتا جائے گا، رنگ بھی آہستہ آہستہ قرمزی (Crimson) ہوتا جائے گا۔

24 دسمبر، معین اختر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معین اختر (Moin Akhter) پاکستان ٹیلی وژن، اسٹیج اور فلم کے مشہور و معروف مزاحیہ اداکار اور میزبان 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ بطورِ فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف بھی کام کر چکے ہیں۔ خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے تمغائے حسنِ کارکردگی […]

حاجی صاحب ترنگ زئی

قارئین! یہ تحریر دراصل راقم کو ملنے والے اسائنمنٹ بعنوان "Haji Sahib of Turangzai, A religious and political personality” کا اُردو ترجمہ ہے۔ اسے لکھتے وقت مختلف کتب اور آرٹیکلز سے مدد لی گئی ہے۔ عظیم پختون مجاہد، روحانی صوفی بزرگ، پختون سیاسی راہ نما، حُریت پسند شخصیت اور سماجی کارکن حاجی فضل واحد المعروف […]