جانتے ہیں سکول بس کا رنگ زرد کیوں ہوتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سکول بس کا رنگ زرد (Yellow) اس لیے ہوتا ہے کہ کسی بھی دوسرے رنگ کے مقابلہ میں ’’زرد‘‘ رنگ دماغ جلد پہچان لیتا ہے۔ اس لیے حادثہ سے بچنے کے لیے سکول بس کو زرد رنگ دیا گیا ہے۔