سموسا

سموسا (اُردو، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’سموسہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ میں املا ’’سموسا‘‘ درج ہے نہ کہ ’’سموسہ‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’تِکھونٹ‘‘، ’’سنبوسہ‘‘، ’’تِرکھونٹ (وہ سہ گوشہ پکوان جس کے اندر قیمہ یا ترکاری خواہ میٹھا بھر کر تلتے ہیں)‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ […]
جانتے ہیں سکول بس کا رنگ زرد کیوں ہوتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سکول بس کا رنگ زرد (Yellow) اس لیے ہوتا ہے کہ کسی بھی دوسرے رنگ کے مقابلہ میں ’’زرد‘‘ رنگ دماغ جلد پہچان لیتا ہے۔ اس لیے حادثہ سے بچنے کے لیے سکول بس کو زرد رنگ دیا گیا ہے۔
10 دسمبر، جب ’’لارنس آف عربیہ‘‘ ریلیز کی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’لارنس آف عربیہ‘‘ (Lawrence of Arabia) انگلستان کی مشہور تاریخی فلم 10 دسمبر 1962ء کو ریلیز کی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس کی ہدایات ’’ڈیوڈ لین‘‘ نے دیں جب کہ سام سپیگل نے برطانوی ادارے ’’ہورائزن پکچرز‘‘ کے ذریعے اسے پیش کیا۔ ’’پیٹر اوٹول‘‘ نے […]
کامریڈ ڈاکٹر نجیب (شہید) کی زندگی پر اِک نظر

ستمبر 1996ء کی 27 تاریخ اورکابل کے آریانا چوک کا منظر……ہر طرف رجعت پرستی کا طاعون اور ظلمت پرستی کا جنون…… سوشلسٹ افغانستان کا آخری صدر اور انقلابِ ثور کا آخری سرباز ’’کامریڈ ڈاکٹر نجیب اللہ‘‘ تختۂ دار پر سر بلند ہے……اس کا سر مرنے کے بعد بھی جھکا ہوا نہیں ہے۔ اس کی گردن […]
انسانی حقوق کا عالمی دن اور زمینی حقائق

اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 10 دسمبر کا دن انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہم برس ہا برس سے ’’انسانی حقوق کا عالمی‘‘ دن منارہے ہیں…… لیکن اس کے باوجود نامعلوم کیا مجبوریاں ہیں کہ مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں، اور ترقی یافتہ […]