وکی پیڈیا کے مطابق 3 جولائی 1883ء کو بیسویں صدی کے بہترین ناول نگاروں میں سے ایک فرانز کافکا (Franz Kafka) پراگ میں پیدا ہوئے۔
ان کی خدمات کا اعتراف انتقال کے بعد ’’دنیا کے بہترین ادیب‘‘ کے طور پر کیا گیا۔
جرمن زبان بولنے والے یہودی والدین کے ہاں چیک ریپبلک میں پیدا ہوئے۔ جس جگہ پیدا ہوئے وہ آج کل مصنف کی تصانیف کی نمائش کے لیے مختص کر دی گئی ہے۔
ٹی بی (TB) کے مہلک مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 3 جون 1924ء کو انتقال کر گئے ۔