8 اپریل، کوفی عنان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری کوفی عطا عنان 8 اپریل 1938ء کو کوماسی، گھانا میں پیدا ہوئے۔
2011ء میں کوفی عنان اور اقوامِ متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ 18 اگست 2018ء کو برن سوئٹزر لینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔