مرغی جو سر کٹنے کے بعد بھی 18 ماہ تک زندہ رہی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق "Mike” نامی مرغی پورے 18 ماہ تک سر کٹنے کے بعد بھی زندہ رہی۔ یوں یہ اپنی نوعیت کا واحد ریکارڈ ہے جس پر بی بی سی جیسے مؤقر ادارے کی رپورٹ بھی ریکارڈ پر ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق "Colorado” میں "Mike the Headless Chicken Day” کے عنوان سے ہر سال 17 مارچ کو ایک دن مذکورہ مرغی کی یاد میں بھی منایا جاتا ہے۔