ضمیمہ کسے کہتے ہیں؟

ضمیمہ کا مادہ ’’ضم‘‘ ہے جس کے لغوی معنی ہیں بلانا یا شامل کرنا۔ چناں چہ وہ شے جو کسی اور شے پر بڑھا کر لگا دیں ’’ضمیمہ‘‘ کہلاتی ہے۔ تتّمہ یا تکملہ اس کے مترادف الفاظ ہیں۔ جیسے کسی اخبار کا ضمیمہ جو اصل اخبار کے ساتھ شامل کر دیا جاتا ہے۔ اصطلاح میں […]

6 اپریل، شاہین شاہ آفریدی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ایک فاسٹ باؤلر کی حیثیت سے کھیلنے والے شاہین شاہ آفریدی 6 اپریل 2000ء کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ اپریل 2018ء میں پاکستان انٹرنیشنل ٹیم میں کھیلنا شروع کیا۔ دسمبر 2018ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹیسٹ میچ کیریئر کی شروعات […]

مرغی جو سر کٹنے کے بعد بھی 18 ماہ تک زندہ رہی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق "Mike” نامی مرغی پورے 18 ماہ تک سر کٹنے کے بعد بھی زندہ رہی۔ یوں یہ اپنی نوعیت کا واحد ریکارڈ ہے جس پر بی بی سی جیسے مؤقر ادارے کی رپورٹ بھی ریکارڈ پر ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق "Colorado” میں "Mike the Headless Chicken Day” […]

صرف تعلیم مقصود ہے یا بامقصد تعلیم؟

انسان جنسِ حیوان کی ایک نوع ہے۔ انسان حواس رکھتا ہے جو سارے حیوانات بھی رکھتے ہیں۔ اس کو عقل کی اساس پرامتیاز دی گئی ہے جب کہ فرشتے بھی عقل رکھتے ہیں، لیکن حیوانات میں صرف خواہشات ہیں اور فرشتوں میں صرف عقل ہے۔ لہٰذا وہاں نہ تو ان دونوں کے فطرت کے اندر […]

منفرد طریقے سے جینا محمد علی سے سیکھیں

احمد عقیل روبی اپنی کتاب ’’کھرے کھوٹے‘‘ میں پاکستان فلم انڈسٹری کے ہر دل عزیز، خوب صورت اور دراز قد ہیرو محمد علی (مرحوم) سے متعلق ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ کوٹھی کے خوب صورت لان میں سردی کے ایک دوپہر کو علی بھائی اور مَیں مصروفِ گفتگو تھے کہ ملازم […]

رقصِ طاؤس (شخصی خاکہ)

’’بڑے بڑے اعلا سرکاری افسران اپنی رانی توپ جیسی بیگمات میرے حوالے کرکے کہتے تھے کہ میں انہیں ’’مادھوری‘‘ بنا دوں!‘‘ یہ بیان ہے ڈاکٹر فقیر حسین ساگا کا، جن کا خاکہ میں اس وقت لکھنے چلا ہوں۔ دُنیا، ساگا کو محض ایک ڈانسر کے طور پر جانتی اور مانتی ہے مگر بحیثیتِ بزرگ دوست […]