یہ ہے 264 گھنٹے جاگ کر گزارنے والا ریکارڈ ہولڈر شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "piterest.com” کے مطابق "Randy Gardner” نے سنہ 1965ء میں 264 گھنٹے جاگ کر گزارے۔ یوں وہ سب سے زیادہ وقت یعنی 11 دن اور راتیں جاگ کر گزارنے والا دنیا کا واحد شخص بن گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق اُس وقت امریکہ کے رہائشی رینڈی کی عمر 17 سال تھی۔