اشاریہ کسے کہتے ہیں؟

کسی کتاب بالخصوص تحقیقی کتاب کے آخر میں عموماً ’’اشاریہ‘‘ دیا جاتا ہے، جس کی مدد سے کتاب میں مذکور اشخاص اور مقامات کو باآسانی تلاش کیا جاسکتا ہے۔ اشاریہ ایک اہم چیز ہے۔ اس کی مدد سے کسی بھی ضخیم کتاب کے مطلوبہ مندرجات تک باآسانی پہنچا جاسکتا ہے۔ انگریزی میں اسے "Index” کہتے […]
یہ ہے 264 گھنٹے جاگ کر گزارنے والا ریکارڈ ہولڈر شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "piterest.com” کے مطابق "Randy Gardner” نے سنہ 1965ء میں 264 گھنٹے جاگ کر گزارے۔ یوں وہ سب سے زیادہ وقت یعنی 11 دن اور راتیں جاگ کر گزارنے والا دنیا کا واحد شخص بن گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق اُس وقت امریکہ کے رہائشی رینڈی کی عمر 17 سال […]
بنجیر بابا، بہترین ہائیکنگ اور ٹریکنگ سپاٹ

بنجیر بابا سوات کے مشرقی پہاڑوں کے درمیان چھپا ہوا سحر انگیز چٹانوں کا گھر ہے۔ منفرد چٹان، بنج (لکڑی کی ایک قسم) کے جنگل، لہلہاتے کھیت، سبز باغات، پائن کے درخت، چھوٹی بڑی شفاف پانی کی شور مچاتی آبشاریں اور زمین پر پڑے زرد پتے، جنگلی پھول، یہ وہ قدرتی مناظر ہیں جو بنجیر […]
کورونا وائرس کنٹرول کیوں نہیں ہو رہا؟

’’ایک انسان کی موت مجھے کمزور کردیتی ہے، کیوں کہ مَیں انسانیت کا حصہ ہوں، اس لیے جب موت کی گھنٹی بجے، تو یہ مت پوچھو کہ کس کی ہے، کیوں کہ یہ تمہارے لیے ہی بجی ہے۔‘‘ جان ڈون نے یہ اشعار 1624ء میں لکھے تھے جس میں انسان کی دوسرے انسانوں کے لیے […]
1 اپریل، پیر حسام الدین راشدی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم پیرحسام الدین شاہ راشدی یکم اپریل 1982ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 20 ستمبر 1911ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ شروع میں صحافت کو ذریعۂ معاش بنایا۔ کئی اخبارات سے منسلک رہے ، مگرجلد ہی صحافت […]