یہ ہے دنیا کا خوبصورت ترین ائیرپورٹ

ماہنامہ ’’جہانگیر ورلڈ ٹائمز‘‘ نے اپنے فروری کے شمارہ میں ’’چینگی ائیرپورٹ‘‘ (Changi Airport) کو دنیا کا خوبصورت ترین ائیرپورٹ قرار دیا ہے۔
رپورٹ میں درج ہے کہ سنگاپور کے مذکورہ ائیرپورٹ میں 2 سینما ہال، سیکڑوں دکانیں، متعدد باغات، آرٹ گیلری کے علاوہ ایک مصنوعی آبشار بھی موجود ہے۔