ملاحظہ ہو ایشیا کی سب سے بڑی لائبریری

"chinawhisper.com” کی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ لائبریری ایشیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی لائبریری ہے۔
رپورٹ میں درج ہے کہ یہ لائبریری چائینہ میں ہے۔ سال 2009ء کو کی جانے والی ایک تحقیق میں درج ہے کہ مذکورہ لائبریری میں ہر موضوع پر اکتیس لاکھ سےزیادہ کتب محفوظ پڑی ہیں، جن سے ہر وقت استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ لائبریری کا پتا ہے: "33 Zhongguancun Nandajie, Hai Dian District, Beijing”