ملاحظہ ہو ایشیا کی سب سے بڑی لائبریری

"chinawhisper.com” کی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ لائبریری ایشیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی لائبریری ہے۔ رپورٹ میں درج ہے کہ یہ لائبریری چائینہ میں ہے۔ سال 2009ء کو کی جانے والی ایک تحقیق میں درج ہے کہ مذکورہ لائبریری میں ہر موضوع پر اکتیس لاکھ سےزیادہ […]
تین میں نہ تیرہ میں…… (کہاوت کا پس منظر)

پوری کہاوت یوں ہے: ’’تین میں نہ تیرہ میں، مردنگ بجاوے ڈیرے میں۔‘‘ ایسا شخص جو کمتر ہو یا جس کی حیثیت دوسروں کے سامنے کچھ نہ ہو۔ یہ کہاوت ایسے شخص کے لیے کہی جاتی ہے، جو اپنے آپ کو دوسرے کے برابر سمجھے۔ ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرے، مگر لوگ اسے […]
امرود کا استعمال بلڈ شوگر میں کمی کا باعث بن سکتا ہے

حالیہ ایک تحقیق کے مطابق امرود بلڈ شوگر کے مریضوں کے لیے سود مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈان اردو سروس پر چھپنے والی مفصل تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ’’کچھ شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ امرود کھانے کی عادت بلڈ شوگر کنٹرول کو بہتر بناسکتی ہے۔ متعدد ٹیسٹ ٹیوب اور جانوروں پر ہونے […]
18 اکتوبر، تھامس ایڈیسن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق تھامس ایلوا ایڈیسن 18 اکتوبر 1931ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور مؤجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل […]