حالیہ ایک تحقیق کے مطابق امرود بلڈ شوگر کے مریضوں کے لیے سود مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈان اردو سروس پر چھپنے والی مفصل تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ’’کچھ شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ امرود کھانے کی عادت بلڈ شوگر کنٹرول کو بہتر بناسکتی ہے۔ متعدد ٹیسٹ ٹیوب اور جانوروں پر ہونے والی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی کے امرود کے پتوں کا ایکسٹریکٹ بلڈ شوگر لیول کو بہتر کرتا ہے۔ طویل المیعاد بنیادوں پر بلڈشوگر اور انسولین کی مزاحت کو کنٹرول کرتا ہے۔یہ ان افراد کے لیے اچھی خبر ہے جو ذیابیطس کے مریض ہیں یا ان میں اس مرض کا خطرہ زیادہ ہے۔ کیوں کہ انسانوں پر ہونے والی کچھ تحقیقی رپورٹس میں بھی اس حوالے سے متاثر کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس پھل کے پتوں کی چائے کھانے کے بعد پینا بلڈ شوگر لیول کو کم کرتا ہے اور یہ اثر 2 گھنٹے تک برقرار رہ سکتا ہے۔ ایک اور تحقیق میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار 20 افراد کو امرود کے پتوں کی چائے کا استعمال کھانے کے بعد کرایا گیا، تو ان کا بلڈ شوگر لیول 10 فیصد سے زیادہ کم ہوگیا۔‘‘
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہمنگل, ستمبر 10, 2024 | بلاگ
-
دو ہفتے کی مہلتمنگل, ستمبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشنپیر, ستمبر 9, 2024 | بلاگ
-
سحر انگیز شانگلہاتوار, ستمبر 8, 2024 | بلاگ
-
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیںاتوار, ستمبر 8, 2024 | حالات حاضرہ
-
یوم دفاع ختم نبوتؐہفتہ, ستمبر 7, 2024 | دینیات
-
وادئی کیلاش کے مشہور تہوارہفتہ, ستمبر 7, 2024 | تاریخ
-
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائقجمعہ, ستمبر 6, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاشی کون ہیں؟جمعرات, ستمبر 5, 2024 | تاریخ
-
سوات پولیس مجھے مطمئن کریںجمعرات, ستمبر 5, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,531)
- تاریخ (835)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,342)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (812)
- ویڈیو (320)