کل کی چرواہن آج کی وزیرِ تعلیم

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تصویر میں بائیں ہاتھ نظر آنے والی یہ چھوٹی سی بچی مراکش میں بھیڑ بکریوں کو چرانے والی ہے جب کہ دائیں ہاتھ نظر آنے والی یہ دل کش خاتون کوئی اور نہیں بلکہ بھیڑ بکریاں چرانے والی یہی بچی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں تصاویر میں پورے بیس سال کا فرق ہے۔ اور سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ کل بھیڑ بکریاں چرانے والی وہ معصوم بچی آج فرانس کی وزیرِ تعلیم ہے۔