اپنے ناولوں سے پوری دنیا کو ڈرانے والے کی اپنی حالت کیا ہوتی تھی؟

ان سے ملئے، جانتے ہیں یہ کون ہیں؟ جی ہاں، یہ "Stephen King” ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سٹیفن کنگ چوٹی کے ناول نگاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے بیشتر ڈراؤنے ناول لکھے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق سٹیفن کے حوالہ سے عجیب و غریب بات یہ ہے کہ پوری دنیا کو اپنے ڈراونے ناولوں سے ڈرانے والے خود رات کو سوتے وقت اپنے کمرے میں بلب روشن رکھتے تھے۔