اپنے ناولوں سے پوری دنیا کو ڈرانے والے کی اپنی حالت کیا ہوتی تھی؟

ان سے ملئے، جانتے ہیں یہ کون ہیں؟ جی ہاں، یہ "Stephen King” ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سٹیفن کنگ چوٹی کے ناول نگاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے بیشتر ڈراؤنے ناول لکھے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق سٹیفن کے حوالہ سے عجیب و غریب […]

صدارتی نظام بہتر ہے کہ پارلیمانی؟

سوشل میڈیا سے ہوتے ہوئے ملک کے مین سٹریم میڈیا تک سفر کرتے ہوئے صدارتی نظام پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ عوام کی اکثریت شائد صدارتی اور پارلیمانی دونوں نظام سے نہ تو اتنے آشنا ہیں اور نہ ہی مستفید، علاوہ ان ماہرینِ سیاسیات کے، بااثر سیاسی گھرانوں کے چند چشم و چراغ کے […]

انڈان ڈھیرئی کے صدیوں پرانے تاریخی آثار

"گُل آباد” ضلع دیر پائیں کا ایک چھوٹا سا تجارتی مرکز ہے، جہاں پر زیادہ تر گاڑیوں کی مرمت کی دکانوں کے ساتھ دیگر کئی دکانیں ہیں، جن میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گل آباد چکدرہ سے 4 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔ گل آباد کا قدیم نام "خدرے سلے” تھا۔ خدرے […]

29 اپریل، منور ظریف کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شہنشاہِ ظرافت ’’منور ظریف‘‘ 29 اپریل 1976ء کو دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے۔ منور ظریف نے جب فلمی دنیا میں قدم رکھا، تو اس وقت مزاحیہ اداکاروں میں نرالا، سلطان کھوسٹ، ایم اسماعیل، زلفی، خلیفہ نذیر اور دلجیت مرزا جیسے کامیڈین فلمی صنعت پر چھائے ہوئے […]

جنوبی وزیرستان کی یاترا

شمالی وزیرستان دیکھنے کے بعد پرسوں جنوبی وزیرستان دیکھنے کا موقع ملا۔ 24 اپریل کو وزیراعظم جلسے میں شرکت کے لیے ایم پی اے پی کے 88 بنوں ٹو پختون یار خان کے قافلے کے ساتھ غیور قبائل کے آبائی وطن وزیرستان جانے کا موقع ملا۔ بنوں سے جنوبی وزیرستان جانے کے لیے کئی راستے […]