دنیا کی موجودہ آبادی میں سے کوئی بھی فرد ایسا نہیں ہوگا جس نے چائینہ کے”Sock City” کے بنائے ہوئے جرابے نہیں پہنے ہوں گے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں "Datang District” جو "Sock City” کے نام سے مشہور ہے، میں ایک لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کی غرض سے انہیں جرابے تیار کرنے کا کام دیا گیا ہے، جہاں سالانہ 8 ارب جوڑا جرابے تیار کیے جاتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق اس تعداد کو سمجھنے کے لیے آسان ترین کلیہ یہ ہے کہ پوری دنیا کی آبادی جرابوں کے ہر تین جوڑوں میں سے ایک "Sock City” کا بنایا ہوا جوڑا استعمال کرتی ہے۔