جدید تحقیق کے مطابق ہاتھ ڈرائیر (Dryer) سے نہیں سُکھانے چاہئیں۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ہاتھ دھونے کے بعد اگر انہیں تولیہ سے صاف کیا جائے، تو 45 تا 60 فی صد بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق اگر ہاتھ دھونے کے بعد انہیں ڈرائیر سے سُکھایا جائے، تو بیکٹیریا کم ہونے کی بجائے 255 فی صد تک بڑھ جاتے ہیں۔ بیکٹیریا کے بڑھنے کے اس عمل کی وجہ ڈرائیر کے اندر کا گرم ماحول ہے، جس میں بیکٹیریا بہتر طور پر نمو پاتے ہیں۔