انگریزی ویب سائٹ "likesmag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق معدے کی تیزابیت کی طاقت ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہے۔
تحقیق کے مطابق مذکورہ تیزابیت کی طاقت کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ایک ریزر بلیڈ (Razor Blade) کو تحلیل کرنے کے لیے کافی ہے۔