قدرتی گیس بارے یہ حقیقت جانتے ہیں؟ Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, مئی 10, 2020 | عجیب و غریب | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق قدرتی گیس کی کوئی بُو نہیں ہوتی۔ اس کے ساتھ بُو کو باقاعدہ طور پر ملایا جاتا ہے، تاکہ اگر کہیں لیک ایج ہو، تو لوگوں کو بروقت پتا چل سکے۔